صوبائی وزیر تیمور جھگڑا نے سینٹرل جیل پشاور میں نئے میڈیکل وارڈ کا افتتاح کر دیا

پشاور:خیبرپختونخوا کے وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم خان جھگڑا اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے جیل خانہ جات تاج محمد ترند نے سینٹرل جیل پشاور میں نئے میڈیکل وارڈ کا افتتاح کیا۔ نئے میڈیکل وارڈ میں … Continue reading صوبائی وزیر تیمور جھگڑا نے سینٹرل جیل پشاور میں نئے میڈیکل وارڈ کا افتتاح کر دیا